4 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مکتوبات وتعویذات عطاریہ کے تحت 23دسمبر2019ءکو رائیونڈ مصطفیٰ
آباد گول چکر بازار کی جامع مسجد بلال میں مدنی مشورہ ہوا جس میں رائیونڈ کابینہ
کے بستہ ذمّہ داران نے شرکت کی۔ ریجن ذمّہ دار مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطاریہ نے
بستے کی تعداد بڑھانے اور بستےکو مضبوط کرنے کا ذہن دیا۔ریجن ذمّہ دار نے بستے پر آنے
والے عاشقانِ رسول کو مدنی کاموں کی ترغیب دلانے کے حوالے سے کلام کیا۔(رپورٹ:مشرف
علی عطاری، رکنِ زون مجلس مکتوبات وتعویذات عطاریہ)