18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ ایگریکلچر اینڈ لائیو اسٹاک کے تحت لاہور ڈویژن میں پولٹری انڈسٹری
سے تعلق رکھنے والی شخصیات کا اجتماع ہوا جس میں پولٹری فارمرز، ڈاکٹرز، ڈیلرز،
بروکرز اور پولٹری کمپنیز کے CEO’s نے شرکت کی۔
شخصیات اجتماع میں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ
شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری نے’’ زوال کے اسباب‘‘ کے موضوع پر بیان کیا اور شعبہ ایگریکلچر کا تعارف اور خدمات بیان کیں جس
کو آنے والی شخصیات نے بہت پسند کیا، دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کو سراہتے ہوئے
مزید پولٹری انڈسٹری میں اس طرح کے پروگرام کروانے کی نیت بھی کی۔ (رپورٹ:
ایگریکلچر اینڈ لائیوا سٹاک ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی کانٹینٹ : رمضان رضا عطاری )