دعوت اسلامی کی مجلس مکتوبات وتعویذات عطاریہ کے تحت اورنگی ٹاؤن کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں بستہ ذمّہ داران اور زون ذمّہ دار نے شرکت کی۔ریجن ذمّہ دار مکتوبات وتعویذات عطاریہ نے شرکا کی تربیت کی اور بستوں کی پابندی کرنے اور دعائے صحت اجتماع کروانے کے حوالے سے کلام کیا۔(رپورٹ:محمد آصف عطاری، رکن زون گڈاپ مجلس مکتوبات وتعویذات عطاریہ)