دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ کےتحت 30،نومبر 1،اور 2 دسمبر کو ہری پور فیضانِ مدینہ میں تعویذات عطاریہ کا نیو کورس کروایا گیا جس میں کراچی سے تشریف لائے ہوئے ذمہ داران اسلامی بھائیوں نے کورس میں شریک ہونے والے اسلامی بھائیوں کی تربیت فرمائی اور اس کورس کے ذریعے ہزارہ زون میں مزید 9 بستے کھلوائے گئے اور پرانے بستوں کی مجالس بھی پوری کی گئیں۔(مشرف علی عطاری،رکن زون مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ گوجرانوالہ)