4 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ
کے تحت 18 دسمبر2019 ء بروز بدھ کو مدنی
مرکزفیضان مدینہ نارووال میں مدنی مشورہ
ہوا جس میں ریجن ذمہ دا راور نارووال کابینہ کے بستہ ذمہ داران نے شرکت کی۔اس موقع پر ریجن ذمہ دار نے بستے
مضبوط کرنے، بستوں کی تشہیر کرنے ، بستہ
مجالس پوری کرنے اور 12 مدنی کاموں کو مضبوط کرنے کے حوالے سے گفتگو کی اور اسلامی
بھائیوں کے مفید مشورے بھی لئے۔(مشرف
علی عطاری، رکن زون مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ گوجرانوالہ )