دعوت اسلامی کے شعبہ پروفیشنلز کے زیر اہتمام ملتان میں پروفیشنلز اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں انجینئرز، پروفیسرز اور مختلف سرکاری ونجی اداروں کے افراد نے شرکت کی۔

نگران شعبہ پروفیشنلز محمد ثوبان عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوت اسلامی کے متعلق اپڈیٹ فراہم کرتے ہوئے انہیں اپنی صلاحیتوں کو دینی کاموں میں بھی صرف کرنے کی ترغیب دلائی۔ (Content: Mohammad Hussain Attari)