9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی شعبہ تعلیم کے تحت 24اکتوبر
2020ء بروز ہفتہ کابینہ حیدرآباد انجینئرنگ فیکلٹی
سندھ ایگری کلچرل یونیورسٹی ٹنڈوجام میں پی ایچ ڈی اسکالز کے درمیان ملاقات کا
سلسلہ ہوا ۔
ملاقات میں مبلغ دعوت اسلامی عبدالرشید عطاری نے
عاشقان رسول کی عالمگیر تحریک دعوت
اسلامی کی دینی و فلاحی کاموں سے آگاہ کرتے ہوئے پروفیسر ظہیر اور پروفیسر عرفان احمد سے بھی ملاقات کی اور
انہیں عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں ہونے والے میلاد اجتماع میں شرکت کرنے کی
دعوت پیش کی۔