دعوت اسلامی کی مجلس نشرو اشاعت کے تحت 8نومبر 2019ء کومیر پور خاص کے پریس کلب  میں اجتماع میلاد کا سلسلہ ہوا جس میں پریس کلب کے عہدیداران اور اسٹاف نے شرکت کی۔رکنِ مجلس نشرو اشاعت نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔ اجتماع کے اختتام پر رکنِ مجلس نے صحافیوں سے ملاقات بھی کی۔(رپورٹ:محمد اسرار حسین عطاری، مجلس نشرواشاعت)