دعوتِ اسلامی کی مجلس ائمہ مساجد کے تحت ائمہ کرام کا اجلاس ہوا جس میں مانسہرہ کابینہ کے ائمہ  کرام نے شرکت کی ۔رکنِ مجلس نے ائمہ کرام کی کار کردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور12 مدنی کاموں کو مضبوط بنانے اور اپنی اپنی مساجد سے محرم الحرام 1441ھ کے قافلے میں عاشقانِ رسول کو سفر کروانے کی ترغیب دلائی ۔