21 شوال المکرم, 1446 ہجری
مجلس مکتوبات
و اوراد عطاریہ کے تحت ریجن سطح کے ذمہ داران کامدنی مشورہ
Mon, 22 Jun , 2020
4 years ago
مجلس مکتوبات
و اوراد عطاریہ کے تحت 18 جون2020ء بروز جمعرات مجلس مکتوبات و اوراد عطاریہ کے ریجن
ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا-مدنی
مشورہ میں نگران مجلس
مکتوبات و اوراد عطاریہ نے ریجن
ذمہ داران کی تربیت فرمائی - نگران مجلس مکتوبات و اوراد عطاریہ نے ریجن ذمہ داران کو نگران
شوریٰ کے مدنی مشورہ میں ہونے والے مدنی
پھولوں کو جلد ا ز جلد پورا کرنے کے حوالے سے ذہن دیا۔
اس موقعہ پر ریجن
ذمہ داران نے اچھی اچھی نیتوں ک اظہار بھی
کیا۔(رپورٹ: محمد جنید عطاری مدنی رکن
مجلس مکتوبات و اوراد عطاریہ)