21 شوال المکرم, 1446 ہجری
مجلس مکتوبات
و اوراد عطاریہ کے ملک و بیرون ملک کے ذمہ
دارن کا بذریعہ زوم لنک مدنی مشورہ
Sat, 20 Jun , 2020
4 years ago
16
جون 2020 ء بروز منگل بعد نمازِ عشاء مجلس
مکتوبات و اوراد عطاریہ کے ملک و بیرون ملک کے ذمہ دارن کا بذریعہ زوم لنک نگرانِ شواریٰ حاجی عمران عطاری اور نگرانِ پاکستان حاجی شاہد عطاری نے مدنی
مشورہ فرمایا۔
جس میں نگرانِ
مجلس مکتوبات واوراد عطاریہ، پاکستان سطح کے ریجن ذمہ داران ، اورسیز ممالک کے ذمہ
داران ، ہند کے ریجن ذمہ داران اور یوکے
کے ریجن سطح کے ذمہ داران نے شرکت کی ۔