28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کی مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ کے تحت مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ شیخوپورہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں بستہ ذمّہ داران نے
شرکت کی ۔ریجن ذمّہ دارمجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ نے شرکاکی تربیت کی اور 24نومبر
2019ء کو ہونے والے ٹیلی تھون میں بھر پور حصہ ملانے کا ذہن دیا اورتعویذات عطاریہ
کے بستوں کو مضبوط کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: مشرف علی عطاری، رکن زون مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ)