9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے ریجن ذمہ دار
محمد جنید عطاری، رکن کابینہ محمد رفیق عطاری اور مجلس پروفیشنلز حیدر آباد عبد
الرشید عطاری نے لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامشورو میں ڈائریکٹر H.R، ایڈیشنل
رجسٹرار حاجی محمد شیخ،ڈپٹی ڈائریکٹر Q.E.Cبابر کلہوڑو، ڈپٹی ڈائریکٹر اکیڈمک ڈاکٹر فہیم
احمد میمن اور پروفیسر ڈیپارٹمنٹ فیز یالوجی منور عالم انصاری سے ملاقات کی۔ ذمہ
داران نے انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا اور عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ
کراچی کا وزٹ کرنے اور 12 ربیع الاوّل
1442ھ کی شب ہونے والے اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔
ذمہ داران انہیں ماہنامہ فیضان مدینہ اور رسالہ
صبح بہاراں تحفے میں پیش کیا۔