28 شوال المکرم, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں سالانہ عرس مبارک حضرت محمد یوسف شاہ بلوچ المعروف بابا کنڈے شاہ علیہ الرحمہ
کے موقع پر دعوت اسلامی کے شعبہ مزارات اولیاء ڈسٹرکٹ کورنگی لانڈھی ٹاؤن کے مدرسۃ
المدینہ کے طلبائے کرام نے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کا سلسلہ کیا نیز عرس میں دینی کاموں کےسلسلے میں چوک درس کا بھی
اہتمام کیا، اجتماع ذکر ونعت کا سلسلہ ہو اجس میں مبلغ دعوت اسلامی کراچی مشاورت
رکن شعبہ مزارات اولیاء نے سنتوں بھرابیان کیا اور آخر میں صلوۃ وسلام و ایصال
ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔