21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت ِاسلامی کی مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ
کے تحت28 دسمبر2019ءسے مدنی مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں تعویذات ِعطاریہ
کا کورس جا ری ہے۔ جس میں لاہور، شیخوپورہ، رائیونڈ ،گوجرانوالہ، حافظ آباد، ، ڈیرہ
اسماعیل خان اور لکی مروت کے اسلامی بھائی
شر یک ہیں اور تعویذات عطاریہ کا طریقہ سیکھ رہے ہیں۔
واضح رہےکہ! کورس کے اختتام پر لاہور ریجن میں
مزید 7 مقامات پر بستے لگائے جائیں گےاور 18 بستوں کی مجالس کی تکمیل کی جائے گی۔( رپورٹ:مشرف علی عطاری،رکن زون مجلس مکتوبات و تعویذات
عطاریہ)