12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				حیدر آباد ریجن
فیضان مدینہ میں تعویذات عطاریہ کے بستہ ذمہ داران کا دہرائی اجتماع 
										
									
								
                                								
									
									
																											Sun, 20 Sep , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							دعوت اسلامی کی مجلس 
مکتوبات و اوراد عطاریہ کے تحت پچھلے دنوں حیدر آباد ریجن فیضان مدینہ میں
حیدر آباد ریجن کے تعویذات عطاریہ کے بستہ ذمہ داران کا دہرائی اجتماع  ہوا جس میں رکن مجلس نے  شرکا کی  تعویذات عطاریہ  کے حوالے سے مختلف امور پر تربیت کی۔
دوسری جانب حیدر آباد ریجن فیضان مدینہ  آفندی ٹاون میں حیدر آباد ریجن کے تعویذات عطاریہ کے بستہ ذمہ
دارن کا مدنی مشورہ ہوا ۔جس میں نگران مجلس حاجی آصف عطاری نے بستہ ذمہ داران کی
تربیت  کرتے ہوئے مدنی پھول  دیئے اور بستہ ذمہ داران کو بستوں پر حاضری کا
ذہن دیا ۔(رپورٹ: محمد جنید
عطاری مدنی رکن مجلس مکتوبات و اوراد عطاریہ)
            Dawateislami