12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گلشن اقبال کراچی میں محفل نعت بسلسلہ بڑی گیارہویں شریف کا  انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں  عاشقان رسول نے شر کت کی۔
نگران
برمنگھم یوکے ریجن حاجی سید فضیل رضا عطاری نے ”سیرت غوث اعظم“ کے موضوع پر
سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو نمازوں کی پابندی کرنے اور دعوت اسلامی کے دینی
ماحول سے وابستہ ہونے کا ذہن دیا۔ 
            Dawateislami