دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتوبات و تعویذاتِ عطاریہ کے تحت 2نومبر2019ء کو گلشنِ معمار کراچی میں بستہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں گڈاپ زون کے بستہ ذمہ داران نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ دار مجلس مکتوبات و تعویذاتِ عطاریہ نے شرکا کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور تعویذاتِ عطاریہ کے نئے بستے کھولنے کے متعلق اہداف طے کئے۔ (رپورٹ، محمد آصف عطاری،رکنِ گڈاپ زون مجلس مکتوبات و تعویذاتِ عطاریہ)