دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ کے تحت17 دسمبر 2019 ء بروز منگل مدنی مرکز فیضانِ مدینہ گوجرانوالہ میں گوجرانوالہ کابینہ کے بستہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ ریجن ذمہ دار نے فرمایا۔ اس موقع پر ذمہ داران اسلامی بھائیوں کے درمیان بستے بڑھانے ،بستوں کو مضبوط کرنے اور بستوں کی تشہیر کرنے سے متعلق تبادلہ خیال ہوا۔(رپورٹ:مشرف علی عطاری، رکن ذون مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ گوجرانوالہ ذون)