گزشتہ روز عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی کا گریجویٹ کالج مظفر گڑھ کے پروفیسرز نے دورہ کیا جہاں ذمہ داران اسلامی بھائیوں نے انکا استقبال کیا اور ان سے ملاقات  کی۔

ذمہ داران نے فیضانِ مدینہ میں قائم مختلف ڈیپارٹمنٹس مدنی چینل ، شعبہ تراجم، فیضان آن لائن اکیڈمی اور المدینۃ العلمیۃ کا تعارف کرواتے ہوئے وزٹ کروایا نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں پروفیسرز سے تأثرات بھی لئے۔ (رپورٹ : شعبہ تعلیم/ کانٹینٹ : محمد مصطفیٰ انیس)