9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت مجلس
شعبہ پروفیشنلز کے ذمہ دار عبد الرشید عطاری
اور نگران کابینہ دانش عطاری نے اینیمل ہسبنڈری فیکلٹی ٹنڈوجام یونیورسٹی
میں ڈین آف فیکلٹی غیاث الدین شاہ ارشدی سے ملاقات کی۔ ذمہ داران انہیں نیکی کی
دعوت دی اور عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی کے وزٹ کی دعوت دی۔