9 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
گزشتہ دنوں دعوت اسلامی کے تحت جی الیون فیضان مدینہ اسلام آباد میں شبِ براءت اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی لوگوں نے شرکت کی ۔
مرکزی
مجلس شوری کے رکن حاجی محمد شاہد عطاری نے
سنتوں بھرا بیان کیا جس میں توبہ کرنے کی فضیلت ، اصلاحِ نفس اور
دعوت اسلامی کے دینی کام کرنے کا ذہن دیا ، اجتماع کے اختتام پر درود وسلام پڑھایا گیااور رقت انگیز دعا
کروائی نیز صلوۃ التسبیح بھی جماعت کے ساتھ ادا کی گئی۔