18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
شعبہ ڈونیشن بکس دعوت ا سلامی کی طرف سے 23 جنوری 2024 ء کو فیضان
مدینہ فیصل آباد میں مدنی مشورہ ہو ا جس میں رکن شوریٰ حاجی فاروق جیلانی عطاری ، شعبہ ڈونیشن
بکس کے نگران مجلس، صوبائی ذمہ داران، ڈویژن
ذمہ داران اور شعبہ فنانس کے ذمہ داران شریک ہوئے ۔
نگران پاکستان مشاورت حاجی محمدشاہد عطاری
نے شعبہ ڈونیشن بکس کے ذمہ داران کی سابقہ دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے انہیں آئندہ کے لئے اہداف دیئے جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ:عبد
الخالق عطاری ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)