21 شوال المکرم, 1446 ہجری
فیضانِ جیلان مسجد کلفٹن اور ڈیفنس کابینہ کے تمام بستہ ذمہ داروں کا مشورہ
Thu, 12 Mar , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس
مکتوبات و اورادِ عطاریہ کے زیر اہتمام فیضانِ جیلان مسجد کلفٹن اور ڈیفنس
کابینہ کے تمام بستہ ذمہ داروں کا مشورہ
ہوا۔ نگرانِ زون وریجن ذمہ دار نے مدنی عطیات جمع کرانے ، بستے پر مریضوں کی تعداد
بڑھانے کےلیے تشہیر اور دعائے صحت اجتماع منعقد
کرنے کےلیے نکات دئیے۔