11 رمضان المبارک, 1446 ہجری
مرکزی جامعۃ المدینہ فیضانِ مدینہ اسلام آباد میں
سالانہ امتحانات کا آغاز
Thu, 6 Feb , 2025
33 days ago
دعوتِ اسلامی کے تعلیمی بورڈ کنزالمدارس کے
سالانہ امتحانات 2025ء کا باقاعدہ آغاز 1 فروری 2025ء سے وفاقی دارالحکومت اسلام
آباد میں واقع مرکزی جامعۃ المدینہ فیضانِ مدینہ G-11 سمیت پاکستان بھر کے مختلف مقامات پر کردیا گیا۔
معلومات کے مطابق مرکزی جامعۃ المدینہ فیضانِ مدینہ
اسلام آباد G-11میں کم و بیش 17 اساتذۂ کرام کے زیرِ نگرانِ
372 طلبۂ کرام سالانہ امتحانات 2025ء میں شرکت کر رہے ہیں۔