شعبہ رابطہ
برائے شخصیات پولیس ڈسٹرکٹ لاہور 17 مئی 2021ء کو سٹی ٹریفک کے ڈی ایس پی بابر
صاحب کی والدہ کی قل خوانی کا ختم سلطان پورہ روڈ بوہڑ والی مسجد میں ہواپولیس
مجلس مشاورت کے ذمہ دار محمد عمر عطاری اور نگران شعبہ رابطہ برائے شخصیات محمد
اقبال عطاری نے شرکت کی۔
بابر صاحب سے ان کی والدہ کے انتقال کی تعزیت بھی کی گئی۔
اور 21 مئی 2021ء بروز جمعہ کے دن بابر
صاحب کی والدہ کے ایصال ثواب کے لئے فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن میں اجتماع کرانے کی
ترکیب بنائی گئی۔ اس موقع پر بابر صاحب کے خالہ زاد بھائی ریٹائرڈ کیپٹن الطاف
صاحب سے ملاقات بھی کی گئی اور ان کو بھی فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن میں آنے کی دعوت دی
گئی ۔(محمد رفیق
عطاریم، آفس رابطہ برائے شخصیات پولیس
مشاورت ڈسٹرکٹ لاہور)