21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مکتوبات و اوراد عطاریہ کے تحت 6جولائی
2020ء بروز پیر عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ باب المدینہ کراچی سے بذریعہ انٹر نیٹ مدنی
مشوہ ہوا جس میں ایسٹ افریقہ تعویذات عطاریہ کے بستہ ذمہ داران نے شرکت کی۔
نگران مجلس حاجی
آصف عطاری نے ایسٹ افریقہ میں تعویذات
عطاریہ کے مزید بستے کھولنے کا ذہن دیتے ہوئے تعویذات عطاریہ کے بستے کے حوالے سے
اہم نکات پیش کئے۔( رپورٹ: محمد جنید عطاری
مدنی رکن مجلس مکتوبات و اوراد عطاریہ)