26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام پنجاب پاکستان کے شہر ڈی جی خان میں زکوٰۃ کورس کا انعقاد کیا
گیا جس میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی محمد اسلم عطاری اور سرکاری ڈویژن و
ڈسٹرکٹ ذمہ داران سمیت کثیر تاجران نے شرکت کی۔
اس کورس میں دارالافتاء اہلسنت دعوتِ اسلامی کے مفتی سرفراز عطاری مدنی نے شرکا کی تربیت کرتے
ہوئے زکوٰۃ کے چند ضروری مسائل بتائے اور انہیں زیادہ سے زیادہ عطیات کے
ذریعے دعوتِ اسلامی کے ساتھ تعاون کا ذہن
دیا۔(کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)