21 شوال المکرم, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی
مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ کے تحت
فیضان مدینہ ڈیفنس میں کابینہ کے بستہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن ذمہ
دار مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ نے ذمہ
داران کی تربیت فرمائی اور انہیں بستوں کو مضبوط کرنے، 12 مدنی کام کرنے،بستے پر
آنے والے اسلامی بھائیوں کو قافلوں میں سفر کرنے کا ذہن دینےاور انفرادی کوشش کرنے کا ذہن
دیا۔(رپورٹ:مشرف علی عطاری،رکن زون
مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ گوجرانوالہ زون)