دعوت اسلامی کے زیرِ اہتما پچھلے دنوں یوکے بریڈ
فورڈ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ
اسکائپ اجلاس ہوا جس میں کابینہ، ڈویژن
اور مکتبۃ المدینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے نیز دعوت اسلامی کے
ساتھ اجتماعی قربانی میں حصّہ ملانے کی ترغیب دلائی گئی جبکہ مکتبۃ المدینہ کے کاموں
کو بڑھانے کا ذہن بھی دیا۔
ہفتہ وار
مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے
مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں
سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل
ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے
امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”کعبے کے بارے میں دلچسپ معلومات“ پڑھنے
یا سننے کی ترغیب دلائی۔
اسی سلسلے
میں یوکے مانچسٹر یجن سے 1ہزار977 ، لندن ریجن سے 1ہزار933، بریڈ فورڈ ریجن سے 4ہزار677،
برمنگھم ریجن سے 2ہزار 143، آئرلینڈ سے 49 اور اسکاٹ لینڈ ریجن سے280 اسلامی بہنوں
نے رسالہ ”کعبے کے بارے میں دلچسپ معلومات“ پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل
کیں۔اس طرح مجموعی طور پر مطالعہ کرنے
والی اسلامی بہنوں کی تعدادتقریبًا11ہزار59 رہی۔
یوکے اسکاٹ لینڈ
کےشہر گلاسگو میں ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا بذریعہ اسکائپ اجلاس
دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام 2جولائی 2020ء کو یوکے
اسکاٹ لینڈ کےشہر گلاسگو میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے نیز
دعوت اسلامی کے ساتھ اجتماعی قربانی میں حصّہ ملانے کی ترغیب دلائی۔
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام یکم جولائی 2020ءسے کینیڈا کے شہر مانٹریال میں 9 سے 12 سال کی بچیوں
کےلئے دینی اہم معلومات پر مشتمل آن لائن "Basics of Islam
course"کا آغاز ہوچکا ہےجس میں کم و بیش 28 بچیاں
شرکت کررہی ہیں۔اس کورس میں شرکت کرنے والی بچیوں کو عقائد ،فقہ اور دلچسپی قائم
رکھنے کے لئے دیگر ایکٹیوٹیز کا سلسلہ جاری ہے۔
یورپ کے ملک
اٹلی کی تمام کابینہ اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کابذریعہ
اسکائپ اجلاس
دعوت اسلامی
کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یورپ کے ملک
اٹلی کی تمام کابینہ اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کابذریعہ
اسکائپ اجلاس ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مسلسل کوشش اور جذبے کے ساتھ
مدنی کام کرنے کا ذہن دیا نیز قربانی کے
لئے حصہ ملانے اور انفرادی کوشش کر کے اپنے رشتہ داروں اور دیگر افراد کا ذہن
بنائے کہ اپنی کھال دعوت اسلامی کو دی جائیں اس حوالے سے ترغیب دلائی۔
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام پچھلے دنوں ڈنمارک میں بذریعہ اسکائپ
مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں
کو مدنی انعامات کی اہمیت بتاتے ہوئے مدنی انعامات پر عمل کرنےاور ہر مدنی ماہ کی
پہلی پیر شریف کو یوم قفل مدینہ منانے کی ترغیب دلائی۔
سینٹرل افریقہ
ریجن کے ملک تنزانیہ کی 2 ذوالقعدۃ الحرام1441ھ تا 9 ذوالقعدۃ الحرام1441 تک پورے
ہفتے عملی کارکردگی درج ذیل ہیں:
روزانہ کے مدنی کام:
محاسبہ
کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 5
ایک پارہ
پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 4
گھر درس دینے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد 6
روزانہ
1200 درود پاک پڑھنے والیوں کی تعداد 7
12منٹ
مطالعہ کرنے والیوں کی تعداد 5
ہفتہ
وار مدنی کام :
نفل روزوں
کی مدنی تحریک کی نیت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 3
نفل روزے
رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 2
سینٹرل افریقہ
ریجن کے ملک یوگنڈا کی 2 ذوالقعدۃ الحرام1441ھ تا 9 ذوالقعدۃ الحرام1441 تک پورے
ہفتے عملی کارکردگی درج ذیل ہیں:
روزانہ کے مدنی کام:
محاسبہ
کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 12
ایک پارہ
پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 4
گھر درس دینے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد 3
روزانہ
1200 درود پاک پڑھنے والیوں کی تعداد 15
12منٹ
مطالعہ کرنے والیوں کی تعداد 19
ہفتہ
وار مدنی کام :
نفل روزوں
کی مدنی تحریک کی نیت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 4
نفل روزے
رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد3
سینٹرل افریقہ
ریجن نگران اسلامی بہن کا یوگنڈا کی ملک نگران اسلامی بہن کےہمراہ اجلاس
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام2جولائی 2020ء کوسینٹرل افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن کا یوگنڈا
کی ملک نگران اسلامی بہن کےہمراہ اجلاس ہوا جس میں سینٹرل افریقہ ریجن نگران اسلامی
بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے
تربیت کی اور ذوالحجۃ الحرام کے حوالے سے نکات پیش کئے نیزانفرادی کوشش کے
ذریعےزیادہ سے زیاد ہ قربانی کی کھالیں جمع کرنے اورمد نی کاموں کو بڑھانے کے
اہداف دئیے۔
سینٹرل افریقہ
ریجن کے ملک کینیا کی 2 ذوالقعدۃ الحرام1441ھ تا 9 ذوالقعدۃ الحرام1441 تک پورے
ہفتے عملی کارکردگی درج ذیل ہیں:
روزانہ کے مدنی کام:
محاسبہ
کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 20
ایک پارہ
پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 8
گھر درس دینے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد15
روزانہ
1200 درود پاک پڑھنے والیوں کی تعداد 16
12منٹ
مطالعہ کرنے والیوں کی تعداد 1
ہفتہ
وار مدنی کام :
نفل روزوں
کی مدنی تحریک کی نیت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 7
نفل روزے
رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 3
مدنی ریجن قطب
مدینہ کابینہ میں ملک نگران کا کابینہ
نگران اسلامی بہن کے ہمراہ اجلاس
پچھلے دنوں
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام مدنی ریجن قطب مدینہ کابینہ میں ملک نگران اسلامی بہن کا کابینہ نگران اسلامی
بہن کے ہمراہ اجلاس ہوا جس میں ملک نگران
اسلامی بہن نے ا ن کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور نکات برائے ذوالحجۃ الحرام پیش کئے نیز ماتحت اسلامی بہنوں
کو ذاتی اہداف دینے،ماہانہ ڈویژن مدنی حلقوں
کو مزید مضبوط کرنے اورہر ڈویژن کے ون ڈے سیشن میں باری باری شرکت کرنے کا کا ذہن دیا۔
ہفتہ وار
مدنی مذاکرے میں امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد
فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے و سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔مطالعہ
کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہلِ سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی
بارگاہ میں پیش بھی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے
امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ”کعبے کے بارے میں دلچسپ معلومات“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔