اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے زیرِ اہتمام 17 جولائی 2020ء کو یوکےمدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن کا تمام ریجن مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا۔ جس میں یوکے میں مدنی عطیات کے نظام کو مزید بہتر کرنے کے حوالے سے اہم نکات پر ریجن زمہ داران کی تربیت کی گئی۔ اس مدنی مشورہ میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔