دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام 17 جولائی 2020 کو یوکے کے شہر سلاؤ میں مدنی حلقے  کا انعقاد کیا گیا جس میں متعدد اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے مدنی انعامات کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔ اسلامی بہنوں کو محاسبہ، قربانی اور رشتہ داروں کے ساتھ حسنِ سلوک رکھنے کا ذہن دیا گیا۔