اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 12ستمبر2020کو  عرب شریف نوری کابینہ ڈویژن فیضان فاطمۃ الزہراء میں بذریعہ اسکائپ مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 5 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ محاسبہ کرنے کا ذہن دیا جس پر شرکاء نے نیتیں کیں۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام موزمبیق کے شہر ماپوتو کی جملہ نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ساؤدرن افریقہ ریجن نگران  اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ذیلی تا کابینہ نگران ومشاورت کی تقرریوں کا اعلان کیا نیز اتحاد و اتفاق اور مد نی مرکز کی اطاعت کرتے ہوئے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام آسٹریلیا کےشہر  لیکمبا( Lakemba)میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 07 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے غسل میت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کیں نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور اس شعبے کے تحت مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 14 ستمبر 2020ء کو آئرلینڈ (Ireland)میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے غسل میت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کیں نیز اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دینے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کے زیراہتمام12 ستمبر2020ء کو یوکےبرمنگھم ریجن ایسٹ مڈلینڈ   ( East midland )کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا۔

مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ا ن کی تربیت کی گئی نیز شخصیات کو شارٹ کورسز میں داخلے کروانےاور اسلامی بہنوں کو مرکز کی طرف سے عطا کردہ مدنی پھولوں کے مطابق کام کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام 12  ستمبر 2020ء کو یوکے کی تمام ریجن نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں 6 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

یوکے کی ریجن نگرا ن اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مبلغات و معلمات تیار کرنے کے اہداف دئیے نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔ مدنی مشورے میں یوکے میں دارالسنہ کے قیام کے حوالے سے بھی کلام ہوا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام13ستمبر2020ء کو   کویت ڈویژن خیطان میں بذریعہ اسکائپ مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے مدنی انعامات کی اہمیت پر بیان کیا اور مدنی انعامات کا تعارف کرواتے ہوئے آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کا طریقہ بیان کیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیراہتمام14 ستمبر 2020ء کو  یوکےایسٹ ہام (East Ham )میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اوراجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات سے متعلق تفصیلاً بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے، اپنے اعمال کا روزانہ محاسبہ کرنے نیز عاملات مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔


مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے،نیک بنانے، خوف خداو عشق مصطفیٰﷺکی لازوال دولت دلانے کے عظیم جذبے کے تحت شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا کردہ 63 مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئے اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیراہتمام14 ستمبر 2020ء کو یوکے کے شہر ملٹن کینز (Milton Keynes)میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اوراجتماعِ میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات سے متعلق تفصیلاً بریف کرتے ہوئے مدنی انعامات پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔


مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے ،نیک بنانے ،خوفِ  خدا و عشق ِ مصطفی ﷺ کی لازوال دولت دلانے کے عظیم جذبہ کے ساتھ شیخ طریقت امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا کردہ 63 مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئے اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 9ستمبر2020ء کوعرب شریف فاروقی کابینہ ڈویژن ضیائے مرشد میں بذریعہ اسکائپ مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 17اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ اسلامی بہن نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنو ں کو روزانہ محاسبہ کرنے کا ذہن دیا جس پر شرکاء نے نیتیں کیں۔

Under the Madani In'amat Majlis for Islamic sisters, a meeting was held for the representative Islamic sisters of Madani In'amat in North America Region, in which the representative Islamic sisters of Madani In'amat on division level from New York, Houston and Chicago, USA, and Surrey, Canada participated.

The Islamic sister assigned to Madani In'amat who is a member of the global Majlis-e-Mushawarat presented points to the Islamic sisters attending the meeting online on strengthening the performance of Madani In'amat and Madani Muzakarah. She also motivated them to improve the self-reflection movement and organise Madani In'amat Ijtima’at.


Have a look at a few highlights of the Madani activities carried out by Islamic sisters during August, 2020 in the U.K with the passion to spread the invitation towards righteousness:

Number of Islamic sisters who joined the Madani environment through individual efforts this month: 82

Number of Islamic sisters who deliver Dars at home every day: 732

Number of Islamic sisters who listen to Ameer-e-Ahl-e-Sunnat’s Bayan/ Madani Muzakarah every day: 1,339

Number of Madrasa-tul-Madinah Balighaat (Tajweed classes for adult sisters): 119

Number of Islamic sisters who attend Madrasa-tul-Madinah Balighaat (Tajweed classes for adult sisters): 1,051

Number of weekly Sunnah-inspired Ijtima’at: 188

Number of Islamic sisters who attended the weekly Ijtima’at: 4,466

Number of the participants of the weekly Madani Dora: 208

Number of monthly divisions Madani Halqas: 39

Number of Islamic sisters who attended the monthly division Madani Halqas: 609

Number of the received booklets of Madani In'amat: 1,081