اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام21 ستمبر2020ء سے مانچسٹر ریجن لنکاشائر ( Lancashire) کابینہ میں آن لائن ”تفسیر ِسورۂ رحمٰن کورس“ کا سلسلہ جاری ہے جس میں 17 اسلامی بہنیں شرکت کر رہی ہیں۔ کورس کی مدت 5 دن جبکہ دورانیہ 1 گھنٹہ ہے۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو سورۂ رحمٰن کا ترجمہ اور اس کی تفسیر پڑھائی جا رہی ہے۔