ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”شانِ حافظِ مِلّت رحمۃ اللہ علیہ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں نارتھ امریکہ ریجن (امریکہ،کینیڈا) کی 1ہزار35 اسلامی بہنوں نے رسالہ ” شانِ حافظِ مِلّت رحمۃ اللہ علیہ پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام امریکہ کے ڈویژن نیو یارک میں 6 مختلف مقامات کونی آئی لینڈ ایوینیو، برائٹن بیچ  ایوینیو، فوسٹر ایوینیو، اوقیانوس ایونیونیوجرسی، بینسن(Coney Island ,Brighton beach Avenue, Foster Avenue, ocean Avenue, New jersey, Bensonhurst )میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیاگیا جن میں کم و بیش 135 مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات اسلامی بہنوں نے”بے پردگی کے نقصانات“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو بے پردگی کے نقصانات اور شرعی پردہ کرنے کی ترغیب دلائی نیز دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستگی کا ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے  کی تمام ریجن نگران اور ادارتی شعبہ جات اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں8ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورچندے کے بارے میں شرعی و تنظیمی احتیاطیں اس کا تمام ذمہ داراسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دینے کے حوالے سے مشاورت کی۔ 

نیکی کی دعوت کو عام کر نے کے جذبے کے تحت  23 تا28 ربیع ُالاٰخر1442ھ تک گزشتہ ہفتے یوکے میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:

252اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

374اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

549اسلامی بہنوں نے روزانہ گھر درس دیا۔

1ہزار429 اسلامی بہنوں نے 313 درودپاک روزانہ پڑھے۔

788 اسلامی بہنوں نے 1200 درودپاک روزانہ پڑھے۔

598 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ روزانہ مطالعہ کیا۔

ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”شانِ حافظِ مِلّت رحمۃ اللہ علیہ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں یوکے مانچسٹر ریجن سے 2ہزار547 ، لندن ریجن سے 1ہزار943، بریڈ فورڈ ریجن سے 8ہزار424، برمنگھم ریجن سے 5ہزار 895، آئرلینڈ سے 77 اور اسکاٹ لینڈ ریجن سے 335 اسلامی بہنوں نے پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔

مجموعی طور پر تقریبًا19ہزار441اسلامی بہنوں نے رسالہ ” شانِ حافظِ مِلّت رحمۃ اللہ علیہ پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔

دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ ہفتے یوکے برمنگھم ریجن میں مختلف مقامات کوونٹری، ، نارتھ،سینٹرل اور ایسٹ برمنگھم، اسٹوک، بلیک کونٹری، والسال،ٹیل فورڈ، سینڈویل اور ورسیسٹر(Coventry, North Birmingham, East Birmingham, Central Birmingham, Stoke, Worcester, Black Country, Walsall, Telford and Sandwell)میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات منعقدکئے گئے جن میں کم وبیش 936 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”مرض سے قبر تک“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ 

اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیراہتمام یوکے کے شہر ایسٹ ہام(East Ham)میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں23اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیل بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیراہتمام  گزشتہ دنوں یوکے کے شہر والتھم سٹو(Walthamstow) میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیل بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیراہتمام  گزشتہ دنوں یوکے کے شہر گلاسگو(Glasgow) میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیل بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیراہتمام  یوکے کے شہر چشم(Chesham) میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 32 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیل بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔

 دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں شب و روز کی یوکے ریجن اسلامی بہن نے اپنی ماتحت اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں لندن، برمنگھم، بریڈ فورڈ ، مانچسٹر اور اسکاٹ لینڈ کی ریجن شب و روز اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شب و روز یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے ”محبت الٰہی “کے موضوع پر ترغیبی بیان کیا اور مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی نیز بہتر کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی پھولوں کے مطابق دینی کام کرنے پر تربیت کی۔

نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت اسلامی بہنوں کے دسمبر 2020  ءمیں یوکے میں ہونے والے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں:

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:151

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:828

روزانہ امیراہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والوں کی تعداد: 1ہزار523

تعداد مدرستہ المدینہ بالغات: 131

مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:1ہزار209

تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع: 190

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 4ہزار 671

ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء مدنی دورہ کی تعداد ):349

تعداد ماہانہ ڈویژن مدنی حلقہ :42

ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:868

وصول ہونے والےنیک اعمال کے رسائل کی تعداد:986