اسلامی بہنوں کی مجلس  علاقائی دورہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں اسکاٹ لینڈ ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں 10 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اسکاٹ لینڈ کی ریجن نگران بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور کارکردگی فارم سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  یوکے کی نگران اسلامی بہن کے ہمراہ یوکے کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں برمنگھم ریجن نگران اسلامی بہن، ویسٹ مڈلینڈز کابینہ نگران اسلامی بہن اور نوٹنگھم ڈويژن نگران اسلامی بہن نے شرکت کی۔ یوکے کی نگران اسلامی بہن اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں میں درپیش مسائل کے حل بتاتے ہوئے مدنی کاموں کو بہتر انداز سے کرنے کا ذہن دیا نیزسالانہ ڈونیشن کے لئے کوششیں تیز کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام2مئی2020ء کو مدنی ریجن نگران اسلامی بہن کا  بحرین کابینہ کی نگران اسلامی بہن کے ہمراہ اجلاس ہوا جس میں مدنی ریجن نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے نیز سالانہ ڈونیشن کے لئےکوششوں کو تیز کرنے اور شخصیات سے رابطے کرنے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام30اپریل2020ء کو یوگینڈا کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا  بذریعہ انٹر نیٹ اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت کی رکن سینٹرل افریقہ ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور سالانہ ڈونیشن کےلئے زیادہ سے زیادہ کوششیں کرنے کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام30اپریل2020ء کو بنگلہ دیش کی چند  اہم ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں بنگلہ دیش کی ملک نگران اسلامی بہن، چٹاگانگ اور ڈھاکہ نارتھ کی زون نگران اسلامی بہنوں سمیت کومیلا کی کابینہ نگران اسلامی بہن نے شرکت کی۔ بنگلہ دیش ریجن نگران اسلامی بہن نےاجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور لاک ڈاؤن میں مدنی کام جاری رکھنے نیز سالانہ ڈونیشن کے لئے زیادہ سے زیادہ کوششیں کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام29اپریل2020ء کو بنگلہ دیش کے شہرہمنا میں بذریعہ انٹر نیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 35 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔کومیلا کی بغدادی کابینہ نگران اسلامی بہن نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور  اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو زکوۃ کی اہمیت بیان کرتےہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں آگاہی فراہم کی نیز انہیں اپنے ڈونیشن دعوتِ اسلامی کو جمع کروانے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام29اپریل2020ء کو بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ  میں بذریعہ انٹر نیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔چٹاگانگ نارتھ زون کی تجہیز و تکفین زون ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل کرنےاور گھر درس دینے کی ترغیب دلائی نیز زکوۃ کی اہمیت بتاتے ہوئے اپنے ڈونیشن دعوتِ اسلامی کو جمع کروانے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام29اپریل2020ء کو بنگلہ دیش کے شہر گوریپور میں  بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 41 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کومیلا کی بغدادی کابینہ نگران اسلامی بہن نے اسکائپ کے ذریعہ سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو زکوۃ کی اہمیت بتاتے ہوئے اپنے ڈونیشن دعوتِ اسلامی کو جمع کروانے اور مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام28اپریل2020ء کو ڈھاکہ مکی کی زون نگران، محمد پور اور  عبیدی کابینہ کی نگران اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں بنگلہ دیش ریجن نگران اسلامی بہن نےاجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور لاک ڈاؤن میں مدنی کاموں کو مضبوط کرنے ، ہفتہ وار رسالے کی تعداد بڑھانےاورنئےمقامات پر مدنی کام شروع کرنے نیز معلمات و مبلغات تیار کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس تجہیز و تکفین   کے زیر اہتمام28 اپریل2020ء کوچٹاگانگ نارتھ زون کی تجہیز و تکفین زون ذمہ دار اسلامی بہن کا کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ اجلاس ہوا جس میں تجہیز و تکفین زون ذمہ دار اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور آٹھ مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے اور سالانہ ڈونیشن کے لئے زیادہ سے زیادہ کوششیں کرنے کی ترغیب دلائی۔


شیخ طریقت، امیر اہل ِسنت  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ہے۔

اسی سلسلے میں ماہ رمضان المبارک 1441ھ کی پہلی پیر شریف بمطابق 27 اپریل2020ء کو لندن، مانچسٹر، برمنگھم اسکاٹ لینڈ اور بریڈ فورڈ میں یومِ قفل مدینہ منایا گیا جن میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ 518اسلامی بہنوں نے رسالہ”خاموش شہزادہ“ کا مطالعہ کیا اور298 اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے کےقفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں یورپین یونین ریجن کے ملک ہالینڈ کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس  ہوا جس میں ذیلی تا کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ یورپین یونین ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور زیادہ سے زیادہ مدنی عطیات کے لئے منسلک اسلامی بہنوں سے رابطے کرنے اور اس کام کے لئے کوششوں کو تیز کرنے کا ذہن دیا۔