26 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں لوٹن لندن ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس
ہواجس میں 37 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ یوکےریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورحکمت عملی کیسے اپنائی جائے کے موضوع پر بيان کیا نیز نرمی سے مدنی کام کرنے کی ترغيب دلائی، اجلاس کی اہميت اور پابندی کے سا تھ ہر اجلاس ميں شرکت
کرنے کا ذہن دیا ۔