عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ روز ذمہ دار اسلامی بہنوں نے افریقی ملک موزمبیق کے شہر بیئرا میں سابقہ ذمہ دار اسلامی بہن سے ملاقات کی۔

اس دوران ذمہ داران میں موجود نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے سلسلے میں گفتگو کرتے ہوئے اسلامی بہن کو دینی کاموں میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔

علاوہ ازیں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے اسلامی بہن سمیت اُن کی بہو کو مدرسۃالمدینہ آن لائن میں داخلہ لینے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔

پچھلے دنوں بیرونِ ملک کی سابقہ ذمہ دار اسلامی بہن سے ملاقات کرنے کے سلسلے میں دعوتِ اسلامی کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے بیئرا شہر، موزمبیق کے علاقے ایسٹریو (Estrio) کا دورہ کیا۔

اس موقع پر نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے سابقہ ذمہ دار اسلامی بہن کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے انہیں دعوتِ اسلامی کے سنتوں بھرے اجتماعات اور اپنے گھر کی اسلامی بہنوں کے ہمراہ سیکھنے سکھانے کے حلقے میں شرکت کرنےکی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔

دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ روز ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دینی کاموں کے سلسلے میں سابقہ ذمہ دار اسلامی بہن (جو پہلے دینی کام کرتی تھیں)سے اُن کی رہائش گاہ پر جاکر ملاقات کی۔

دعوتِ اسلامی کی نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں اسلامی بہنوں کے 8 دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کا ذہن دیا۔

بیرونِ ملک میں دعوتِ اسلامی کے تحت اسلامی بہنوں کے درمیان ہونے 8 دینی کاموں کے سلسلے میں موزمبیق کے شہر بیئرا کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ایک میٹ اپ ہوا۔

اس میٹ اپ میں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے بیئرا (Beira)موزمبیق میں دعوتِ اسلامی کے تنظیمی اسٹرکچر کے حوالے سے گفتگو کی اور جہاں جہاں دینی کام ہو رہے ہیں اُن کے بارے میں مشاورت کی۔

علاوہ ازیں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نےبیئرا میں ماہانہ اجتماع شروع کروانے کے متعلق ذمہ دار اسلامی بہنوں کو مدنی پھول دیئے جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

نیکی کی دعوت دینے کے سلسلے میں گزشتہ روز دعوتِ اسلامی کے تحت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے بیئرا (Beira)شہر ،موزمبیق میں ہونے والے علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت کی۔

اس موقع پر نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ذمہ دار ان کے ہمراہ گھر گھر جاکر اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے تحت منعقد ہونے والے نیک اجتماعات سمیت دیگر دینی کاموں میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔

اس دوران ایک بڑی عمر کی اسلامی بہن پر انفرادی کوشش کرکے انہیں مدرسۃالمدینہ بالغات میں پڑھنے اور ایک بچی کو فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز میں داخلہ دلوانے کی ترغیب دلائی۔

عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلےدنوں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے ایک شخصیت اسلامی بہن  سمیت اُن کی قریبی رشتہ داروں سے ملاقات کی جنہوں نے موزمبیق کے شہر بیئرا(Beira) میں جامعۃالمدینہ گرلز بنا کر دیا تھا۔

دورانِ ملاقات دعوتِ اسلامی کی نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے شخصیت کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


لوگوں کو علمِ دین سکھانے اور انہیں اسلامی تعلیمات سے آگاہ کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے دیگر ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ موزمبیق کے شہر بیئرا   (Beira) میں قائم جامعۃالمدینہ گرلز کا وزٹ کیا۔

اس دوران نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے جامعۃالمدینہ گرلز کی طالبات کو سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں شرکت کرنے کا ذہن دیتے ہوئے اگلے سال نئی طالبات کو جامعۃالمدینہ گرلز میں داخلہ کروانے کی ترغیب دلائی۔

بعدازاں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے مقامی اسلامی بہنوں میں دینی کام کرنے اور پرانی طالبات کو فیضانِ آن لائن اکیڈمی گرلز میں داخلہ دلواکر درسِ نظامی مکمل کرنے کے حوالے سے حاضرین کی ذہن سازی کی۔


پچھلے دنوں عاشقانِ رسول کی دینی تحریک  دعوتِ اسلامی کے تحت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے افریقی ملک موزمبیق کے شہر بیئرا (Beira) کی امِ میمونہ بلڈنگ میں لگنے والے مدرسۃالمدینہ گرلز کا وزٹ کیا۔

اس موقع پر ذمہ داران کے ہمراہ نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے وہاں موجود بڑی عمر کی طالبات کو قراٰنِ پاک پڑھانے کا ذہن دیا نیز چھوٹی بچیوں سے مختلف سوالات بھی کئے۔

بعدازاں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے جو طالبات ساؤتھ افریقہ شفٹ ہورہی ہیں ان کی انفرادی معلومات کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا۔

افریقی ملک موزمبیق کے شہر بیئرا (Beira)میں دعوتِ اسلامی کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے تعزیت کے سلسلے میں ایک اسلامی بہن کی رہائش گاہ پر اُن سے ملاقات کی۔

دورانِ ملاقات نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے اہلِ خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لئے دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔

علاوہ ازیں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے اسلامی بہن کی بیٹی کو دعوتِ اسلامی کے مدرسۃالمدینہ گرلز میں داخلہ دلوانے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔

لوگوں کو علمِ دین کے زیور سے آشنا کرنے کے لئے دعوتِ اسلامی کا شعبہ مکتبۃالمدینہ آسان اور دلچسپ انداز میں خوب صورت سرورق کے ساتھ کُتُب و رسائل شائع کرتا  رہتاہے۔

ان کُتُب و رسائل کے حصول کی آسانی کے لئے ممکنہ صورت میں ذیلی حلقوں میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے سنتوں بھرے اجتماعات، سیکھنے سکھانے کے حلقے، دارالسنہ اور مدرسۃالمدینہ بالغات میں مکتبۃالمدینہ کے بستے (اسٹال) لگائے جاتے ہیں۔

اپریل 2023ء کی کارکردگی کے مطابق بیرونِ ملک میں اسلامی بہنوں کے درمیان لگائے بستوں کی کارکردگی درج ذیل رہی۔

اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں لگائے بستوں (اسٹال) کی تعداد:551

مدرسۃالمدینہ بالغات میں لگائے گئے بستوں (اسٹال) کی تعداد:80

ماہانہ ڈویژن سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں لگائے گئے بستوں (اسٹال) کی تعداد:81

دارالسنہ میں لگائے گئے بستوں (اسٹال) کی تعداد:01

مکتبۃالمدینہ للبنات سے فروخت کئے گئے کُتُب و رسائل کی تعداد:3 لاکھ 55 ہزار 755


ملک سویٹزرلینڈ کے علاقے coates valley میں دعوتِ اسلامی کی نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ذمہ داران کے ہمراہ ایک شخصیت اسلامی بہن سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

اس دوران نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے شخصیت اسلامی بہن سے عیادت کی اور انہیں اللہ عزوجل کی رضا پر راضی رہنے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے خوشی کا اظہار کیا۔

آخر میں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے شخصیت کو دعوتِ اسلامی کے تحت منعقد ہونے والے انگلش اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔


پچھلے دنوں عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت malshpa میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس حلقے میں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے شرکا کی تربیت و رہنمائی کرتے ہوئے malshpa میں نیک اجتماعات و مدرسۃالمدینہ بالغات شروع کرنے اور ان میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔بعدازاں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے اختتامی دعا کروائی جبکہ شرکا اسلامی بہنوں نے اُن سے ملاقات کی۔