شیخ طریقت، امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو
گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا
آغاز فرمایا ہے۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام29 اپریل2020ء بروز بدھ انڈونیشیا کی ملک ذمہ دار اسلامی بہن کےدرمیان بذریعہ انٹرنیٹ اجلاس ہوا جس مدنی
انعامات پر مقرر رکن عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ
لیتےہوئے تربیت کی اور آخرت کی تیاری کا ذہن دیتے ہوئے مدنی انعامات کے مطابق شب وروز گزارنے کی ترغیب دلائی نیز مدنی
انعامات کے عمل کے آ سان طریقے، مدنی انعامات پر عمل کرنے کے فوائد اور تنظیمی رعایتیں بھی بیان کی جبکہ مدنی انعامات کے آئندہ کے اہداف بھی دیئے۔

شیخ طریقت، امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو
گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا
آغاز فرمایا ہے۔
اسی سلسلے میں ماہ رمضان المبارک 1441ھ کی پہلی
پیر شریف بمطابق 27 اپریل2020ء کواسپین کے مختلف شہروں میں یومِ قفل مدینہ منایا گیا
جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ 213اسلامی بہنوں نے رسالہ”خاموش شہزادہ“ کا
مطالعہ کیا اور107اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے کےقفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔

شیخ طریقت، امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو
گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا
آغاز فرمایا ہے۔
اسی سلسلے میں ماہ رمضان المبارک 1441ھ کی پہلی
پیر شریف بمطابق 27 اپریل2020ء کوفرانس کے مختلف شہروں میں یومِ قفل مدینہ منایا گیا
جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ 22اسلامی بہنوں نے رسالہ”خاموش شہزادہ“ کا مطالعہ
کیا اور20اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے کےقفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا ترکی کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ
اسکائپ پر اجلاس

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام29 اپریل2020ء بروز بدھ عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا ترکی کی ذمہ دار اسلامی بہن کے
ساتھ اسکائپ پر اجلاس ہواجس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ان کی
کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور
مدنی کاموں کو مزید بڑھانے نیز سالانہ ڈونیشن کے لئے شخصیات اور دیگر اسلامی بہنوں سے رابطے کرنے کے اہداف دئیے۔

28 اپریل2020ء کو دعوت اسلامی کے زیر اہتمام
دہلی ریجن کشمیر زون کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ تا ریجن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ملک ہند نگران اسلامی
بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت
کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے نیز ڈونیشن کے لئے کوشش تیز کرنے اور اس کام کے
لئے منسلک اسلامی بہنوں اور شخصیات سے رابطے کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام28 اپریل2020ء کو دہلی
ریجن علی گڑھ زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ تا ریجن
نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ملک ہند
نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے
ان کی تربیت کی اور ڈونیشن کے لئے کوششیں تیز کرنے کا ذہن دیا نیز منسلک اسلامی
بہنوں سے رابطے کرنے کی ترغیب دلائی۔
ماہ رمضان المبارک کی پہلی پیر شریف کو آسٹریلیا کے شہر سڈنی اور ملبورن میں یوم قفل مدینہ منایاگیا

شیخ طریقت، امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو
گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا
آغاز فرمایا ہے۔
ماہ رمضان المبارک کی پہلی پیر شریف کو نیوزی لینڈمیں یوم قفل مدینہ
منایاگیا

شیخ طریقت، امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو
گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا
آغاز فرمایا ہے۔
اسی سلسلے میں ماہ رمضان المبارک 1441ھ کی پہلی
پیر شریف بمطابق27 اپریل2020ء کو نیوزی
لینڈ میں یومِ قفل مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ تین اسلامی بہنوں نے رسالہ”خاموش شہزادہ“
کا مطالعہ کیا اورایک اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے کےقفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام27اپریل2020ء کوممبئی
ریجن چنّائی زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ تا ریجن
نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ہند کی
ملک نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا
جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ماتحت ذمہ دار اسلامی بہنوں کے درمیان تربیتی
بیان کا ذہن دیتے ہوئے سالانہ ڈونیشن کے
لئے بھر پور کوششیں کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام27اپریل2020ء کو ممبئی
ریجن حبلی زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ تا ریجن نگران
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ہند کی ملک
نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا
جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورمدنی کاموں کو مزید بڑھانے نیز ڈونیشن کے لئے مزید
کوششیں کرنے کا ذہن دیا۔
عالمی مجلس مشاورت اور مجلس بیرون ملک کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس

دعوت اسلامی کےزیر اہتمام27اپریل2020ء کوعالمی
مجلس مشارت اور مجلس بیرون ملک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا
جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نےاجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے،
روزانہ گھر درس دینےنیز روزانہ پابندی کے ساتھ اپنے اعمال کا محاسبہ کرنےکی ترغیب دلائی۔ عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن ماتحتوں کے ساتھ اجلاس کے نظام کو مضبوط بنانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔