
امت
مسلمہ کو علم دین سے مستفید کرنے وعلم دین سکھانے کے آسان درائع فراہم کرنے کے لیے
ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت دامت
برکاتہم العا لیہ
کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے
والوں کو اپنی دعاؤں سے نوازتے ہیں۔
پچھلے ہفتے امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے
رسالہ ”امیر اہل سنت کا پہلا سفر مدینہ“ " پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی تھی۔
اسی
سلسلے میں ساؤتھ افریقہ کی کم وبیش2ہزار 25 اسلامی بہنوں نے رسالہ”امیر اہل سنت کا پہلا سفر مدینہ“پڑھنے/
سننے کی سعادت حاصل کی۔
ساؤتھ
افریقہ میں روزانہ کی بنیاد پرہونے والے
مختلف دینی کاموں کی جھلکیاں

ساؤتھ
افریقہ میں ہونے والے روزانہ مختلف دینی کاموں کی تحریک کی جھلکیاں درجِ ذیل ہیں :
ایک
پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :143
آدھا
پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :192
گھر میں
درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 832
روزانہ
1200مرتبہ درودپاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:475
روزانہ
313 مرتبہ درودپاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد: 1ہزار266
12
منٹ مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:832
ساؤتھ
افریقہ کے مختلف شہروں میں جولائی کے آخری ہفتے کو دیئے جانے والے گھر درس کی
کارکردگی

اسلامی
بہنوں کے 8 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام " گھر درس " بھی ہے
اس سلسلے میں جولائی2021ء میں ساؤتھ افریقہ کے مختلف شہروں میں کم وبیش832اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے اور سننے کی سعادت حاصل کی۔
ساؤتھ
افریقہ اور بنگلہ دیش کی مدرسۃ المدینہ کی
کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کامدنی مشورہ

دعوت
اسلامی کے شعبہ فیضانِ اسلام کے زیر اہتمام 28 جولائی2021ء کوساؤتھ افریقہ اور
بنگلہ دیش کی مدرسۃ المدینہ(اسلامی بہنوں کے لئے)کی
کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں(جو کہ اب فیضان اسلام
کا ادارتی کام بھی دیکھیں گی) کامدنی مشورہ ہوا۔
رکن عالمی مجلس مشاورت شعبہ فیضان اسلام کی ذمہ دار اسلامی بہن نے فیضان اسلام شعبے کا تعارف پیش کیا اور فیضان اسلام کی معاون جو کہ فیضان اسلام کی
مفتشہ بھی ہے انہوں نے کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کو کارکردگی کا طریقہ کار اور فیضان اسلا م کی اہل اسلامی بہن بننے کے لئے جو
نصاب ہے وہ explain
کیا مزید ان کے ریجن میں جتنی نیو مسلمز ہیں
ان کی معلومات لینے کے حوالے سے بات ہوئی ۔
بنگلہ دیش چٹاگرام ریجن موہنگر زون پنچلش کابینہ میں آن لائن اصلاحِ اعمال اجتماع
کا انعقاد

دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں بنگلہ دیش چٹاگرام
ریجن موہنگر زون پنچلش کابینہ میں آن لائن اصلاحِ اعمال اجتماع
کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا
اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو امیر اہل سنت کے عطا کردہ نیک
اعمال کے رسالے کے حوالے سے مدنی پھول دیئےنیز اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ اپنے اعمال
کاجائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے
کی ترغیب دلائی ۔
سی ٹی
جی ریجن کی کاکس بازار زون کے چونڈونائش پور وسووا میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا
انعقاد

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں CTG
ریجن کی کاکس بازار(Cox's Bazar) زون کے چونڈونائش پور وسووا میں
اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون
مشاورت اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت
کرنے والی اسلامی بہنوں کو امیر اہل سنت کے عطا کردہ نیک اعمال کے رسالے کے حوالے
سے مدنی پھول دیئےنیز اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ اپنے اعمال کاجائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کی ترغیب دلائی ۔
بنگلہ دیش راجشاہی ریجن رنگپور زون پیرپور ذیلی میں آن لائن اصلاحِ اعمال اجتماع کا
انعقاد

دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں بنگلہ دیش راجشاہی ریجن رنگپور زون پیرپور ذیلی میں آن لائن
اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون مشاورت اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا
اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو امیر اہل سنت کے عطا کردہ نیک
اعمال کے رسالے کے حوالے سے مدنی پھول دیئےنیز اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ اپنے اعمال
کاجائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے
کی ترغیب دلائی ۔

Under
the supervision of ‘Majlis area visit activity’, an activity, namely ‘area
visit activity’ was conducted in Polokwane, South Africa in previous days. Zimmadar
Islamic sisters called the local Islamic sisters towards righteousness and motivated
the attendees
(Islamic sisters) to deliver Dars at home, fill up the booklet, ‘Nayk
A’maal’, attend the weekly Ijtima’ regularly and take part in the religious
activities practically.

Under
the supervision of Dawat-e-Islami, Sunnah-inspiring Ijtima’at were conducted in
Welcome, Johannesburg and Pietermaritzburg, South Africa in the last week. Lots of Islamic sisters had the privilege
of attending these spiritual Ijtima’at.
The
female preachers of Dawat-e-Islami delivered Bayans on the topic ‘performing
Qurbani is a Sunnah Ibraheemi’ and gave the attendees (Islamic
sisters) the
mindset of attending the weekly Sunnah-inspiring Ijtima’at regularly and taking
part in the good deeds.

Under
the supervision of ‘Majlis area visit activity’, an activity, namely ‘area
visit activity’ was conducted in Welcome, South Africa in previous days. Zimmadar
Islamic sisters called the local Islamic sisters towards righteousness and motivated
the attendees
(Islamic sisters) to deliver Dars at home, fill up the booklet, ‘Nayk
A’maal’, attend the weekly Ijtima’ regularly and take part in the religious
activities practically.

Under
the supervision of ‘Majlis area visit activity’, an activity, namely ‘area
visit activity’ was conducted in Pietermaritzburg, South Africa in previous
days. Zimmadar Islamic sisters called the local Islamic sisters towards
righteousness and motivated the attendees (Islamic
sisters) to
deliver Dars at home, fill up the booklet, ‘Nayk A’maal’, attend the weekly
Ijtima’ regularly and take part in the religious activities practically.

Under
the supervision of Dawat-e-Islami, a weekly Sunnah-inspiring Ijtima’ was
conducted in Welkome, South Africa in previous days. 20
Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Ijtima’.
The
female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan and gave the
attendees
(Islamic sisters) the mindset of delivering Dars at home and watching
Madani Muzakrah.