شعبہ علاقائی
دورہ کے زیر اہتمام بیرون ممالک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ

دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیر اہتمام 06 جولائی 2021ء کو بیرون ممالک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں ہند ،مسقط، عمان ،لندن اسکاٹ لینڈ ،ہالینڈاور یورپین یونین ریجن سمیت مختلف ممالک کی اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
عالمی مجلس مشاورت کی رکن اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور علاقائی
دورہ ،محافل نعت اور دینی حلقوں کو مضبوط
کرنے کا ذہن دیا نیز اپنے محارم کو مدنی قافلوں میں سفر کروانےکی ترغیب بھی دلائی۔
مدنی ریجن کے ملک عرب شریف میں 7دن پر مشتمل کورس بنام”فیضانِ ایمانیات“
کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام03
جولائی2021ء کو مدنی ریجن کے ملک عرب شریف میں 7دن پر مشتمل کورس بنام”فیضانِ ایمانیات“
کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 15
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو عقائد ِتوحید
ورسالت، ایمان و کفر کا بیان، محشر جنت و دوزخ اور اس کے علاوہ بہت ساری معلومات
فراہم کی گئیں۔
بنگلہ دیش کومیلا زون کی کومیلا کابینہ میں شعبہ اصلاحِ اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا مدنی مشورہ

دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں بنگلہ دیش کومیلا زون کی کومیلا کابینہ میں شعبہ اصلاحِ اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ تا ذیلی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
شعبہ اصلاح
اعمال کی ریجن سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور ہر ماہ پہلی پیر شریف کو نفل روزہ رکھنے، یوم
قفل مدینہ اور ایام قفل مدینہ منانے نیز
شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم
کئے۔
ساؤتھ افریقہ
کے علاقے ڈربن میں شعبہ تعلیم کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ کے علاقے ڈربن میں
شعبہ تعلیم کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں 11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کا جائزہ لیا گیا ور ان کی تربیت کی گئی نیز شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔
ساؤتھ افریقہ
کے علاقے ویلکم میں قربانی کے حوالے سے
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ کے علاقے ویلکم میں
قربانی کے حوالے سے ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں اسلامی بہنوں
کو قربانی کے متعلق اہم نکات بیان کئےگئے نیز دینی
کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئےگئے۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دونوں ساؤتھ
افریقہ کے علاقے لیسوتھو میں اجتماعِ ذکر و نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً
30اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ ذکر و نعت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں
بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع
میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔

دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ
دونوں ساؤتھ افریقہ کے علاقے ڈربن میں کفن
دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد ہواجس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
علاقہ
نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اورتربیتی اجتماع میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کو غسل میت دینے اور کفن پہنانے کے متعلق شرعی معلومات فراہم کیں نیز
اسلامی بہنوں کو فکرِ آخرت کا ذہن دیتےہوئے نیکیوں بھری زندگی گزارنے کا ذہن دیا۔
عالمی مجلس
مشاورت نگران اسلامی بہن کا بیرون ممالک کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ بذریعہ لنک مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 03 جولائی2021ء
کو عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا بیرون ممالک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے
ہمراہ بذریعہ لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور بیرون ممالک میں دارالمدینہ کے آغاز کے سلسلے میں اہم امور پر مشاورت کی نیز دارالمدینہ کے آغاز
کے پراسز اور اپنے ملکوں میں دارالمدینہ کے آغاز کرنے حوالے سے اقدامات کرنے کا ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورے کا
انعقاد کیا گیا جس میں ریجن و زون نگران اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
بنگلہ دیش کی ملک نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی نیز دینی
کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 03 جولائی2021ء کو بنگلہ دیش کے شہر راجشاہی میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا
جس میں زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور مشاورت تیار کرنے کاہدف دیا نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں
بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔
بنگلہ دیش ڈھاکہ نارتھ زون محمد پور کابینہ میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں بنگلہ
دیش ڈھاکہ نارتھ زون محمد پور کابینہ میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا
جس میں مقامی اسلامی بہنوں سمیت ملک سطح کی شعبہ اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ
دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع
میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔
اجتماعِ
پاک کے اختتام پر ملک سطح کی شعبہ اصلاح
اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کے بارے میں مدنی خبر دینے اور
اصلاحِ اعمال کی مزید ذمہ دار اسلامی بہن تیار کرنے کی ترغیب دلائی۔
بنگلہ دیش چٹاگانگ ریجن میں شعبہ اصلاحِ اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں بنگلہ دیش چٹاگانگ ریجن میں شعبہ اصلاحِ اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں زون سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ اصلاح
اعمال کی ریجن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن
نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی میں مزید بہتری لانے کے
حوالے سے مدنی پھول دئیے نیز آئندہ کارکردگی وقت پر دینے اور شعبے کے دینی کاموں کو بڑھانے کا ذہن دیا۔