
دعوت اسلامی کے زیرے اہتمام 03 جولائی2021ء
کوتنزانیہ
دارالسّلام میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا
گیا جس میں ملک سطح کی نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور اسلامی
بہنوں کو ذمہ داری تقسیم کی نیز تنزانیہ دارالسّلام میں بہار شریعت کورس اور مدرسۃ
المدینہ بالغات کھو لنے کے حوالے سے مشورہ کیا جبکہ نیکی کی دعوت شروع کرنے کی ترغیب
دلائی۔

دعوت اسلامی کے زیرے اہتمام گزشتہ دنوں تنزانیہ دارالسّلام کے دو علاقوں میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
کیا گیا جن میں 44 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوتِ اسلامی نے ”نیکیوں کی حرص کیسے پیدا ہو؟“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک
اسلامی بہنوں کو عبادت کے لئے اپنے آپ کو بیدار رکھنے کا ذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ
دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع
میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔

دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر
اہتمام پچھلے دنوں تنزانیہ دارالسّلام میں بذریعہ اسکائپ اصلاح
اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے
ہوئے اپنی آخرت کو بہتر بنانے کے لئے نیکیوں بھری زندگی گزارنے اور رسالہ نیک اعمال کے ذریعے روزانہ اپنے اعمال کا
جائزہ لینے کی ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام 03 جولائی 2021ء میں ساؤتھ افریقہ
کے مختلف علاقوں میں کفن دفن تربیتی اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے
اور تربیتی اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو غسلِ میت کا طریقہ، کفن کاٹنے اور
پہنانے کا طریقہ سکھایا نیز مستعمل پانی کے مسائل اور اسراف کے متعلق احکامات بھی
بیان کئے۔
ساؤتھ افریقہ
کے علاقے ویلکم میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 03 جولائی 2021ء کو ساؤتھ افریقہ کے علاقے ویلکم
میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 25 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”والدین کے ساتھ حسنِ
سلوک کرنے“ کے موضوع پر بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول
سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں
عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
ساؤتھ افریقہ
کےعلاقے پیٹرماریٹزبرگ میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ
کےعلاقے پیٹرماریٹزبرگ(Pietermaritzburg) میں اردو زبان میں
بذریعہ واٹس اپ ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 7 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”شانِ سیدنا حضرت عثمان
غنی
رضی اللہ عنہ“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ
پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو نیکیوں
بھری زندگی گزارنے کا ذہن دیا نیز دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول
سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں
عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کے شعبہ شب وروز للبنات کے زیر
اہتمام 02جولائی 2021ء کو ساؤتھ افریقہ میں شب وروز کی ذمہ دار اسلامی کا مدنی مشورہ ہوا
جس میں ویلکم اور جوہانسبرگ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شب و
روز کی ملک سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو شعبہ
شب و روز کی اہمیت بتاتے ہوئے اس شعبے کے حوالے سے نکات فراہم کئے نیز دینی کاموں میں حصہ لینے اور دینی کاموں کی مدنی خبریں سینڈ کرنے کا ذہن دیا۔

دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ کے علاقے پولوکوانے (Polokwane) میں مدنی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے
دو اسلامی بہنوں کے گھر جا کرنیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی
کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے،
ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت
کرنے کی ترغیب دلائی۔
بنگلہ دیش کے
شہر سیدپور میں اصلاحِ اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں بنگلہ دیش کے شہر سیدپور
میں اصلاحِ اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ تا
ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون ذمہ
دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور رسالہ نیک اعمال کی کار کردگی بڑھانے کے حوالے
سے اہم نکات بتائےنیز تقرری مکمل کرنے کا ہدف دیا۔
بنگلہ دیش
راجشاہی میں اصلاحِ اعمال کی ریجن ذمہ
دار اسلامی بہن کا زون سطح کی ذمہ دار کے ہمراہ مدنی مشورہ

دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں بنگلہ دیش کے شہر
راجشاہی میں اصلاحِ اعمال کی ریجن ذمہ دار
اسلامی بہن کا زون سطح
کی اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ
مدنی مشورہ ہوا۔
اصلاحِ اعمال کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے دینی کاموں میں مزید بہتری
لانے نیز وقت پر کارکردگی جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔

Under the supervision of Dawat-e-Islami, a
Sunnah-inspiring Ijtima’ was held on 1st July 2021 in Johannesburg, South Africa. Approximately, 20 Islamic
sisters had the privilege of attending this spiritual Ijtima’.
The female preacher of Dawat-e-Islami
delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic ‘good behaviour towards
parents’ and gave the attendees (Islamic
sisters) the mindset of conducting good behaviour
towards their parents and obeying them. Furthermore, she encouraged them to
keep associated with the religious environment of Dawat-e-Islami, attend the
weekly Ijtima’ regularly and take part in the religious activities practically.

Under the supervision of ‘Majlis shrouding and
burial (Islamic sisters)’, a course, namely ‘shrouding and burial’ was conducted in Welcome,
South Africa in previous day. Approximately, 15 Islamic sisters had the
privilege of attending this spiritual course.
The female preacher of Dawat-e-Islami
delivered a Sunnah-inspiring Bayan and provided the attendees (Islamic sisters) the Shara’i information on giving Ghusl to the deceased [Islamic sister] and shrouding the deceased
[Islamic sister]. Moreover, she gave
them the mindset of contemplating the Judgement Day and spending lives in good
deeds.