کفن
دفن للبنات کے زیر اہتمام یو کے برمنگھم ریجن میں ہونے والے دینی کاموں ماہانہ کی
کارکردگی
دعوت اسلامی
کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام یو
کے برمنگھم ریجن میں جولائی 2021ء میں ہونے والے دینی کاموں کی کارکردگی مندرجہ ذیل
ہے:
کفن
دفن سیکھنے/ سیکھانے کے حلقوں کی تعداد: 10
شرکت
کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 242
غسل میت کی تعداد: 8
یوکے
لندن ریجن کے مختلف علاقوں میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام یوکے لندن ریجن کے مختلف علاقوں سلاؤ،ریڈنگ،واکنگ،ٹوٹنگ،ہنسلو،ولزڈن
گرین،سڈبری، ہیرو، الفورڈ، ایسٹ ہام، والتھم سٹو، ہانکےاورچنگفورڈ ،چشام،وٹفورڈ،ملٹن
نیز ،لوٹن،ہائی وکمب آئلسبری (Slough, Reading,
Woking, Tooting, Hounslow, Willesden Green, Ilford, Walthamstow, Eastham Hackney, Chingford, Sudbury, Harrow ,
Chesham, Watford, Milton Keynes, Luton, High Wycombe, Aylesbury)میں ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش
522اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے”عاشورہ کے فضائل ،شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ،کربلا
میں آزمائشوں کے سفر کے موضوعات پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں
کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیتے ہوئے پابندی کے ساتھ
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کی ترغیب دلائی۔
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام یوکے کے شہر والتھم سٹو( Waltham stow) میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے بذ ریعہ انٹرنیٹ سنتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال سے متعلق تفصیلات بریف کرتے ہوئے نیک
اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
یوکے
برمنگھم ریجن میں مختلف مقامات پر آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوت
اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ ہفتے یوکے برمنگھم ریجن میں مختلف مقامات نارتھ، ایسٹ،
سینٹرل، ساؤتھ برمنگھم، کوونٹری، پیٹر برو، ناٹنگھم، برٹن، لیسٹر، ڈربی، ووسٹر،ا
سٹوک، بلیک کنٹری، والسال، ٹیل فورڈ ( North,
East, South, Central Birmingham, Coventry, Peterborough, Nottingham, Burton, Leicester, Derby, Worcester, Stoke,
Black Country, Walsall, Telford)میں
آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
کیا گیا جن میں کم وبیش 934 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے محرم الحرام کی برکتیں اور
آزمائشیں اور پیارے آقا ﷺ کی حسنین کریمین سے محبت کے موضوعات پر بیانات کئے اور
اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیتے ہوئے پابندی کے ساتھ ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنےکی ترغیب
دلائی۔
دعوت اسلامی
کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام یوکے نارتھ برمنگھم (North
Birmingham)میں
کفن دفن تربیتی اجتماع
ہوا جس میں کم وبیش 25 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے نزع کا بیان، غسل وکفن
کا طریقہ، مستعمل پانی اور اسراف سے بچنے کے بارے میں بیان کیا نیز اسلامی بہنوں کو میت کو غسل و کفن دینےاور
تربیت حاصل کرنے کی ترغیب دلائی جبکہ اسلامی بہنوں کو یہ ذہن دیا کہ وہ اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ تربیت
حاصل کریں اور ٹیسٹ بھی پاس کریں تا کہ ضرورت کے وقت شرعی اصولوں کے مطابق غسل و
کفن دے سکیں۔
یوکے
لندن ریجن ویسٹ لندن کابینہ کی ڈویژن ولزڈن گرین میں بذ ریعہ انٹرنیٹ کورس بنام”حُبّ اہل بیت “کا
انعقاد
دعوت
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کےزیر اہتمام گزشتہ
دنوں یوکے لندن ریجن ویسٹ لندن کابینہ
کی ڈویژن ولزڈن گرین ( Willesden
Green)میں
بذ ریعہ انٹرنیٹ کورس بنام”حُبّ اہل بیت
“کا انعقاد جس میں کم وبیش 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کورس
کے دوران مبلغات دعوت اسلامی نے اہل بیت سے محبت ،سادات کرام کی تعظیم کے بارے میں
بتایا اور مزید علم دین حاصل کرنے کے لئے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے اور مزید شارٹ کورسز میں داخلہ لینے کی ترغیب
دلائی۔
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں یوکے
لندن ریجن کے علاقے ریڈنگ(Reading) میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا
جس میں کم وبیش 80اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی نے واقعہ کربلا کے بارے میں بیان کیا اور محفل نعت میں شریک اسلامی
بہنوں کو محرم لحرام میں نوافل اور کثرت عبادت کا ذہن دیتے ہوئے پابندی سے ہفتہ
اور سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔
یوکے
کی مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن کا کابینہ نگران اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں یوکے کی مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن کا کابینہ
نگران اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ
ہوا۔ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور یومِ
دعوت اسلامی کے اجتماعات کو کامیاب بنانے، اس دن کو کیا کیا کام کرنے ہیں اور اس کی
تیاری کیسے کرنی ہے، ان سب باتوں پر گفتگو کی۔
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں شعبہ جات کی 8 ریجن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن
نگران اسلا می بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور نیکی کی
دعوت عام کرنے، دینی کاموں کو بڑھانےاورسنتوں بھرے اجتماعات کے آغاز کرنے کے اہم
نکات پیش کئے۔
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام 23 اگست2021ء کو یوکے کے شہروں ٹوٹنگ اور ایسٹ ہام(Tooting and East Ham) میں اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں 23اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے بذ ریعہ انٹرنیٹ سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک
اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیلات بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک
اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
Under
the supervision of Dawat-e-Islami, online Sunnah-inspiring Ijtima’at were conducted
in Belgium in the second week of August 2021. Approximately,
23 Islamic sisters from Brussel and Antwerp had the privilege of attending
these great Ijtima’at.
Kabinah
Zimmadar Islamic sister delivered a Bayan on the topic ‘blessings of the 10th
of Muharram’ and provided the attendees (Islamic
sisters) the points regarding this day and
explained the activities of Aashura. Moreover, she provided the information
regarding the religious activities of Dawat-e-Islami and motivated them to keep
associated with the religious environment of Dawat-e-Islami and take part in
the religious activities.
Under
the supervision of ‘Majlis area visit activity (Islamic
sisters)’,
an activity, namely ‘calling towards righteousness’ was carried out in Brussels and Antwerp (Belgium) in previous days. Kabinah Nigran Islamic sister called
the local Islamic sisters towards righteousness, provided them the information about the religious
activities of Dawat-e-Islami and invited them to attend the online weekly Ijtima’
and one-day session.