17 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے
لندن ریجن ویسٹ لندن کابینہ کی ڈویژن ولزڈن گرین میں بذ ریعہ انٹرنیٹ کورس بنام”حُبّ اہل بیت “کا
انعقاد
Sat, 28 Aug , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کےزیر اہتمام گزشتہ
دنوں یوکے لندن ریجن ویسٹ لندن کابینہ
کی ڈویژن ولزڈن گرین ( Willesden
Green)میں
بذ ریعہ انٹرنیٹ کورس بنام”حُبّ اہل بیت
“کا انعقاد جس میں کم وبیش 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کورس
کے دوران مبلغات دعوت اسلامی نے اہل بیت سے محبت ،سادات کرام کی تعظیم کے بارے میں
بتایا اور مزید علم دین حاصل کرنے کے لئے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے اور مزید شارٹ کورسز میں داخلہ لینے کی ترغیب
دلائی۔