17 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں یوکے
لندن ریجن کے علاقے ریڈنگ(Reading) میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا
جس میں کم وبیش 80اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی نے واقعہ کربلا کے بارے میں بیان کیا اور محفل نعت میں شریک اسلامی
بہنوں کو محرم لحرام میں نوافل اور کثرت عبادت کا ذہن دیتے ہوئے پابندی سے ہفتہ
اور سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔