Religious
Halqahs conducted at 12 places in different areas of Birmingham Region (UK)
Under the
supervision of Dawat-e-Islami, the religious Halqahs were conducted at 12
places in different areas of Birmingham Region (UK) in
September 2021. Approximately, 301 Islamic sisters had the privilege of
attending the Tarbiyyati spiritual gatherings.
The
female preachers of Dawat-e-Islami delivered Sunnah-inspiring Bayans and
provided the attendees [Islamic sisters] the
points on reforming ourselves. Moreover, they motivated them to watch Madani
Muzakrah, take part in the religious activities practically, and attend the weekly
Sunnah-inspiring Ijtima’at regularly.
Kaarkardagi
about the religious activities carried out in September 2021 in Birmingham
Region, UK
Under
the supervision of ‘Madrasa-tul-Madinah (Islamic sisters)’, Kaarkardagi
about the religious activities carried out and Madaaris conducted in September
2021 in Birmingham Region, UK is as follows:
Number
of online classes conducted: 73
Number
of Islamic sisters who studied online: 626
Number
of Mudarrisat: 69
Number
of Madaaris conducted at home: 19
Number
of Islamic sisters who studied in them: 45
Number
of online classes conducted via Skype: 39
Number
of Islamic sisters who studied in them: 223
Number
of Skype Mudarrisat: 33
Number
of Islamic sisters who attended the weekly Sunnah-inspiring Ijtima’at: 393
Number
of Islamic sisters who listened to Madani Muzakrah weekly: 282
In
September 2021, eight students completed the Madani Qaida.
Shrouding
and burial Tarbiyyati Ijtima’at conducted in five Divisions of West Midlands
Kabinah (Birmingham Region, UK)
Under
the supervision of ‘Majlis shrouding and burial (Islamic sisters)’, ‘shrouding
and burial Tarbiyyati Ijtima’at’ were conducted in five Divisions of West
Midlands Kabinah (Birmingham Region, UK) in September 2021.
Approximately, 174 Islamic sisters had the privilege of attending the
Tarbiyyati spiritual gatherings.
The
female preachers of Dawat-e-Islami provided the attendees (Islamic
sisters) the
points on giving Ghusl to the deceased [Islamic sister] and
shrouding the deceased [Islamic sister] and explained
the rulings about ‘Mustamal water’ Israf [waste].
Moreover, they motivated them to get Tarbiyyah of ‘giving Ghusl and shrouding’ and
gave them the mindset of getting Tarbiyyah with good intentions and passing the
test so that they can give Ghusl to the deceased [Islamic sister] and shrouding
the deceased [Islamic
sister]
as per Shara’i rulings when needed.
Under the
supervision of Dawat-e-Islami, a Mahfil-e-Na’at was conducted in Shelton,
Birmingham Region (UK) in previous days. More than 300 Islamic
sisters who belonged to the different walks of life had the privilege of
attending this spiritual gathering.
The
female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan and
motivated the attendees (Islamic sisters) to
attend the Sunnah-inspiring Ijtima’ and take admission in Madrasa-tul-Madinah
(Islamic sisters). At the end of the gathering, the booklets of
Maktaba-tul-Madinah (Islamic sisters) were distributed
among the attendees.
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کو
ڈنمارک کے علاقے کوپن ہیگن(
Copenhagen) میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا
جس میں تقریباً 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ڈنمارک
کی کابینہ نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا
بیان کیا اور محفل میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں
کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی
کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
یورپین
یونین ریجن کی کابینہ نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یورپین یونین ریجن کی کابینہ نگران اسلامی
بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں اٹلی، ڈنمارک، سویڈن، بیلجیم، آسٹریا ، اسپین ، ناروے اور ہالینڈ کی کابینہ نگران اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
یورپین
یونین ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور نکات
برائے ٹیلی تھون سمجھاتے ہوئے اس کے لئے بھرپور کوشش کرنے کی ترغیب دلائی۔
یورپین
یونین ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شب و روز(اسلامی
بہنیں) کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یورپین یونین ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہواجس میں
ڈنمارک ، سویڈن، بیلجیم، اسپین، ناروے ، جرمنی اور آسٹریاکی کابینہ نگران اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
شعبہ شب و روز پر مقرر ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنو
کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور شب و روز کے دینی کام مضبوط کرنے نیز
ماہنامہ فیضانِ مدینہ کے تحریری مقابلے میں حصہ لینے اور ماہنامہ فیضان مدینہ کی
مطالعہ کارکردگی کے حوالے سے کلام کیا۔
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام اکتوبر 2021ء کے دوسرے
ہفتے ہالینڈ کے شہر دین ہاگ (
Den Haag )میں
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں کم وبیش 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ
کفن دفن پر مقرر کابینہ نگران اسلامی بہن
نے ”درود و سلام کے فضائل“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئےاجتماعِ پاک
میں شریک اسلامی بہنوں کو قراٰن و حدیث کی روشنی میں درود شریف پڑھنے اور اس کے
فضائل کے بارے میں نکات پیش کئے۔
ماہِ
ستمبر 2021 میں یورپین یونین ریجن میں
ہونے والے آٹھ دینی کاموں کی مختصر کارکردگی :
یورپین
یونین ریجن کے ممالک:
اٹلی،
اسپین، فرانس، بیلجیم، ہالینڈ، آسٹریا، ناروے، سویڈن جرمنی، پرتگال اور ڈنمارک
اسلامی
بہنوں کی انفرادی کوشش سےستمبر 2021 میں 29نئی اسلامی بہنیں دینی ماحول سے منسلک
ہوئیں۔
گھر
درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:441
مدنی
مذاکرہ دیکھنے /سننے والی اسلامی بہنو کی تعداد: 385
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد:86
ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :1ہزار588
علاقائی
دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:190
ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے / سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد ( اوسطاً):2ہزار639
اسلامی
بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی تعداد: 185
ان میں
پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:903
وصول
ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد:494
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ناروے(Norway) کی ذمہ دار اسلامی بہنو ں کا فیس
ٹو فیس ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں کا بینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور اجتماع
میلاد منعقد کرنے کے حوالے سے کلام کیا نیز ماہ ربیع النور کےاہداف مکمل کرنے کی ترغیب دلائی۔
شیخ
طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرْکَاتُہُمُ الْعَالِیَہْ
نےجسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ اکتوبر2021ء میں پیر شریف کو ناروے (Norway) اور جرمنی ( Germany) کے مختلف شہروں میں یوم قفل
منایا گیا جن میں37 اسلامی بہنوں نے رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور17 اسلامی
بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی نیز 7 اسلامی بہنوں نے ایّامِ قفلِ مدینہ منایا۔
یورپین یونین
ریجن کے ممالک میں ہونے والے دینی کاموں کی مجموعی کارکردگی
ستمبر
2021ء میں دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ و دینی حلقوں کے زیر اہتمام یورپین یونین ریجن کے ممالک ڈنمارک، اٹلی، بیلجیم،
فرانس، اسپین اور آسڑیا میں ہونے والے دینی
کاموں کی مجموعی کارکردگی درجِ ذیل ہے:
اس
ماہ علاقائی دورہ 50 علاقوں میں ہوا۔
کل
170 علاقائی دورے ہوئے ۔
ان
میں تقریبا 166 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ماہانہ
دینی حلقوں کی تعداد :6
دینی
حلقوں میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :105
اس میں
اٹلی کابینہ کی کارکردگی سرفہرست ہے:
اٹلی میں ہونے والے علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد:121
اٹلی میں ہونے والے دینی حلقوں میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد:92