19 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام اکتوبر 2021ء کے دوسرے
ہفتے ہالینڈ کے شہر دین ہاگ (
Den Haag )میں
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں کم وبیش 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ
کفن دفن پر مقرر کابینہ نگران اسلامی بہن
نے ”درود و سلام کے فضائل“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئےاجتماعِ پاک
میں شریک اسلامی بہنوں کو قراٰن و حدیث کی روشنی میں درود شریف پڑھنے اور اس کے
فضائل کے بارے میں نکات پیش کئے۔