19 رجب المرجب, 1446 ہجری
یورپین یونین
ریجن کے ممالک میں ہونے والے دینی کاموں کی مجموعی کارکردگی
Fri, 22 Oct , 2021
3 years ago
ستمبر
2021ء میں دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ و دینی حلقوں کے زیر اہتمام یورپین یونین ریجن کے ممالک ڈنمارک، اٹلی، بیلجیم،
فرانس، اسپین اور آسڑیا میں ہونے والے دینی
کاموں کی مجموعی کارکردگی درجِ ذیل ہے:
اس
ماہ علاقائی دورہ 50 علاقوں میں ہوا۔
کل
170 علاقائی دورے ہوئے ۔
ان
میں تقریبا 166 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ماہانہ
دینی حلقوں کی تعداد :6
دینی
حلقوں میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :105
اس میں
اٹلی کابینہ کی کارکردگی سرفہرست ہے:
اٹلی میں ہونے والے علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد:121
اٹلی میں ہونے والے دینی حلقوں میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد:92