اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 28 نومبر 2020ء کو یوکے کے ڈویژن راچڈیل(Rochdale)میں نیٹ کے ذریعے انگلش میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے شروع میں کفن دفن شعبے کا تعارف کروایا۔ بعد ازاں مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے میت کو غسل و کفن دینے کے متعلق اسلامی بہنوں کی تربیت کی ۔ اس کے ساتھ ساتھ ریجن کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے پانی کو ضائع نہ کرنے اور مستعمل پانی کہ متعلق مدنی پھول دیئے اور اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دیکر اس شعبے کے تحت مدنی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔اس موقع پر 5اسلامی بہنوں نے کفن دفن ٹیسٹ دینے کی نیت کی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 29 نومبر 2020ء کو  نارتھ امریکہ ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کینیڈا کی ڈویژن مِسّی ساگا اور امریکہ کی ڈویژن یوباسٹی کی ذمہ دارا سلامی بہنوں نے شرکت کی۔

نارتھ امریکہ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے اہداف دئیے نیزانفرادی کوشش کے ذریعے زیاد سے زیادہ اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ کرنے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ہالینڈ( Holland) کے شہر دین ہیگ( Den Haag)میں بذریعہ اسکائپ مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا دین ہیگ( Den Haag)، ایمسٹرڈیم( Amsterdam) اور روٹرڈیم(Rotterdam) کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے”ریاکاری “کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو ریاکاری کےنقصانات بتاتے ہوئے ریاکاری سےبچنے کے متعلق نکات پیش نیز مدنی کاموں کو بڑھانے کے لے مزید کوشش کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام 26 نومبر  2020ء سے یورپین یونین ریجن میں بذریعہ اسکائپ 26 دن پر مشتمل ”مدنی قاعدہ کورس “کا سلسلہ جاری ہے جس میں تقریبًا 15 اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں جن کا تعلق اسپین( Spain) اٹلی ( Italy )اور ناروے( Norway) سے ہے۔

مُدرِسَہ اسلامی بہن کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو درست مخارج کیساتھ مدنی قاعدہ پڑھنا سیکھارہی ہیں نیز فرض علوم میں سے غسل، وضو اور نماز کے مسائل بھی سکھانے کا سلسلہ جاری ہے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یورپین یونین ریجن کے ملک اسپین(Spain)کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی تا کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

یوپین یونین ریجن کی نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کوٹیلی تھون کار کردگاگی پر حوصلہ آفزائی کی نیز 8دینی کام میں مزید اضافے کے حوالے سے اہم نکات پیش کئے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 27 نومبر 2020ء کو کینیڈا  کے شہر مسی ساگا (Mississauga)میں بذریعہ اسکائپ مقامی زبان میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”غوث پاک کا تعارف اور کرامات“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو غوث پاک کی کرامات بتاتے ہوئے غوث پاک کا مرید بننے کا ذہن دیانیز دینی ماحول سے ہر دم وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے شہر ہیوسٹن(Houston) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 54 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”فیضان غوث اعظم رضی اللہ عنہ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو غوث پاک رضی اللہ عنہ کے نام کی فاتحہ خوانی کرنے کا ذہن دیا نیز بیان کے اختتام پر نسخہ بغدادی و نسخہ جیلانی پر عمل کرنے کا طریقہ بتایا۔


 دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے ڈویژن نیو یارک کے پانچ مختلف مقامات کونی آئی لینڈ ایوینیو، برائٹن بیچ ایوینیو، بینسن ہرسٹ ایوینیو، اسٹیٹن جزیرے، اوقیانوس ایونیو(Coney Island Avenue ,Bensonhurst Avenue, Brighton Beach Avenue,Staten island ,Ocean Avenue)میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیاگیا جن میں کم و بیش 131 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوتِ اسلامی نے”فیضان غوث اعظم رضی اللہ عنہ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو غوث پاک رضی اللہ عنہ کے نام کی فاتحہ خوانی کرنے کا ذہن دیا نیز بیان کے اختتام پر نسخہ بغدادی و نسخہ جیلانی پر عمل کرنے کا طریقہ بتایا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے شہر ہیوسٹن(Houston) میں مدنی تربیتی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں جملہ مشاورت کی 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو نماز کن چیزوں سے ٹوٹتی ہے اس حوالے سے مسائل بیان کئے جبکہ شجرہ شریف کے اشعار کی تشریح اورنیکی کی دعوت کے فضائل بھی بتائے گئے۔


ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”فیضانِ غوثِ اعظم “ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں نارتھ امریکہ ریجن(امریکہ+کینیڈا) کی تقریبا 907 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”فیضانِ غوثِ اعظم “ پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔


In order to spread the message of ‘Inviting people towards righteousness’, Islamic sisters carry out the Madani activities of Dawateislami in UK. Some glimpses of the Madani activities carried out in UK from 2nd to 8th Rabiul Akhir 1442 AH by Islamic sisters are as follows:

278 Islamic sisters had the privilege of reciting one part of the Holy Quran daily.

403 Islamic sisters had the privilege of reciting a half part of the Holy Quran daily.

516 Islamic sisters had the privilege of giving home Dars daily.

1102 Islamic sisters had the privilege of reciting Durood-e-Pak daily for 313 times.

812 Islamic sisters had the privilege of reciting Durood-e-Pak daily for 1200 times.

521 Islamic sisters had the privilege of reading a book daily for 12 minutes.


In Madani Muzakarah, Ameer-e-Ahl-e-Sunnatدَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ encourages people to take part in the weekly activity of reading a weekly booklet and blesses the readers and listeners with his Du’as. Karkardagi (performance) of fortunate readers or listeners is also presented in the court of Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ. Last week, Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ motivated people to read or listen to the booklet ‘Shaykh Abdul Qaadir Jilani (his Rank and Stature). So, in this connection, approximately 2596 Islamic sisters from Manchester Region, 2313 Islamic sisters from London region, 4116 from Bradford region, 5516 from Birmingham Region, 97 from Ireland, 321 from Scotland Region had the privilege of reading or listening to the booklet ‘Shaykh Abdul Qaadir Jilani (his Rank and Stature)’. Collectively, 14959 Islamic sisters had the privilege of reading and listening to the booklet ‘Shaykh Abdul Qaadir Jilani (his Rank and Stature)’.