18 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے
شہر ہیوسٹن(Houston) میں بذریعہ
اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 54 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”فیضان غوث اعظم رضی اللہ عنہ“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو غوث پاک رضی اللہ عنہ کے نام
کی فاتحہ خوانی کرنے کا ذہن دیا نیز بیان کے اختتام پر نسخہ بغدادی و نسخہ جیلانی
پر عمل کرنے کا طریقہ بتایا۔